Kyon Poochhte Ho Kya Tum Se Kahoon Songtext
von Mehdi Hassan
Kyon Poochhte Ho Kya Tum Se Kahoon Songtext
کیوں پوچھتے ہو؟ کیا تم سے کہوں، میں کس لیے جیتا ہوں؟
شاید کہ کبھی مل جاؤ کہیں، میں اس لیے جیتا ہوں

جینے کا مجھے کچھ شوق نہیں...
جینے کا مجھے کچھ شوق نہیں، بس وقت گزارا کرتا ہوں
کچھ دیر الجھ کر یادوں میں، دنیا سے کنارا کرتا ہوں
مرتا بھی اسی کی خاطر ہوں، میں جس لیے جیتا ہوں

میں ہوں کہ سلگتا رہتا ہوں...
میں ہوں کہ سلگتا رہتا ہوں، بجھتا بھی نہیں، جلتا بھی نہیں
دل ہے کہ تڑپتا رہتا ہے، رکتا بھی نہیں، چلتا بھی نہیں
جینے کی تمنا مٹ بھی چکی، پھر کس لیے جیتا ہوں؟

Writer(s): Mehdi Hassan Lyrics powered by www.musixmatch.com